الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5167. 3- باب قوله: إِذْ تَمْشِي أُخْتُكَ فَتَقُولُ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى مَنْ يَكْفُلُهُ فَرَجَعْنَاكَ إِلَى أُمِّكَ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنَّاكَ فُتُونًا فَلَبِثْتَ سِنِينَ فِي أَهْلِ مَدْيَنَ ثُمَّ جِئْتَ عَلَى قَدَرٍ يَا مُوسَى (40)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”جب تمہاری بہن چل رہی تھی تو اس نے (فرعون والوں سے) کہا کہ کیا میں تمہیں ایسے شخص کا پتہ بتاؤں جو اس بچے کی کفالت کرے؟ پس ہم نے تمہیں تمہاری ماں کی طرف واپس پہنچا دیا تاکہ ان کی آنکھ ٹھنڈی ہو اور وہ غمگین نہ ہوں، اور تم نے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا تو ہم نے تمہیں اس رنج و غم سے نجات دلائی اور تمہیں مختلف آزمائشوں سے گزارا، پھر تم کئی سال تک اہل مدین کے لوگوں میں ٹھہرے رہے، پھر اے موسیٰ! تم ایک مقررہ وقت اور تقدیر الٰہی کے مطابق یہاں آ پہنچے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12725 in Urdu