الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5178. 14- باب قوله: فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا وَمِنْ آنَاءِ اللَّيْلِ فَسَبِّحْ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضَى (130)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا بیان کہ ”پس آپ ان باتوں پر صبر فرمائیے جو یہ لوگ کہتے ہیں، اور اپنے رب کی حمد و ثنا کے ساتھ اس کی تسبیح بیان کیجیے سورج طلوع ہونے سے قبل اور اس کے غروب ہونے سے قبل، اور رات کی ساعتوں میں بھی تسبیح کیجیے اور دن کے حصوں میں بھی، تاکہ آپ راضی و خوش ہو جائیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12739 in Urdu