الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5203. 4- باب قوله: أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَسْجُدُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُّ وَكَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ وَكَثِيرٌ حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابُ وَمَنْ يُهِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ مُكْرِمٍ إِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ (18)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ ہی کے حضور سربسجود ہیں وہ تمام جو آسمانوں میں ہیں اور وہ جو زمین میں ہیں، اور سورج، چاند، ستارے، پہاڑ، درخت اور جانور، اور انسانوں میں سے بہت سے؛ جبکہ بہت سے وہ ہیں جن پر عذاب کا فیصلہ ثابت ہو چکا ہے، اور جسے اللہ ذلیل کر دے اسے کوئی عزت دینے والا نہیں، بے شک اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12776 in Urdu