الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5256. 20- باب قوله: إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَى أَمْرٍ جَامِعٍ لَمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَأْذِنُوهُ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَأْذِنُونَكَ أُولَئِكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ فَإِذَا اسْتَأْذَنُوكَ لِبَعْضِ شَأْنِهِمْ فَأْذَنْ لِمَنْ شِئْتَ مِنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمُ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (62)
”ایمان والے تو حقیقت میں وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر (کامل) ایمان لائے، اور جب وہ کسی ایسے اجتماعی معاملے میں آپ ﷺ کے ساتھ ہوں جس کے لیے سب کا اکٹھا ہونا ضروری ہو، تو وہ اس وقت تک (وہاں سے) نہیں جاتے جب تک آپ سے اجازت نہ لے لیں؛ بے شک جو لوگ آپ سے اجازت طلب کرتے ہیں وہی وہ لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر (سچا) ایمان رکھتے ہیں، پس جب وہ اپنے کسی کام کی وجہ سے آپ سے اجازت چاہیں تو آپ ان میں سے جسے چاہیں اجازت دے دیں اور ان کے لیے اللہ سے بخشش طلب کریں، یقیناً اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12904 in Urdu