🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5322. 1- باب قوله: الم (1) غُلِبَتِ الرُّومُ (2) فِي أَدْنَى الْأَرْضِ وَهُمْ مِنْ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ (3) فِي بِضْعِ سِنِينَ لِلَّهِ الْأَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ (4) بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ (5) وَعْدَ اللَّهِ لَا يُخْلِفُ اللَّهُ وَعْدَهُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (6)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے کہ ”الف لام میم۔ رومی مغلوب ہو گئے ہیں، (اہلِ عرب سے) قریب ترین سرزمین میں، اور وہ اپنی اس مغلوبیت کے بعد عنقریب غالب آ جائیں گے، چند ہی سالوں کے اندر؛ اللہ ہی کا حکم و اختیار ہے پہلے بھی اور بعد میں بھی، اور اس دن اہلِ ایمان اللہ کی نصرت پر شادمان ہوں گے، وہ جس کی چاہتا ہے مدد فرماتا ہے اور وہی زبردست غلبے والا اور نہایت رحم فرمانے والا ہے؛ یہ اللہ کا وعدہ ہے، اللہ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کا) علم نہیں رکھتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12990 in Urdu