الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5323. 2- باب قوله: فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ (17) وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ (18)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”پس اللہ کی تسبیح و تقدیس بیان کرو جس وقت تم شام کرتے ہو اور جس وقت تم صبح کرتے ہو، اور آسمانوں اور زمین میں تمام حمد و ثنا اسی کے لیے سزاوار ہے، اور تیسرے پہر بھی اور اس وقت بھی جب تم پر دوپہر کا وقت آتا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12994 in Urdu