الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5328. 7- باب قوله: وَمَا آتَيْتُمْ مِنْ رِبًا لِيَرْبُوَ فِي أَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُو عِنْدَ اللَّهِ وَمَا آتَيْتُمْ مِنْ زَكَاةٍ تُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُونَ (39)
”اور تم جو مال سود (یا دنیاوی مفاد کی غرض سے بطورِ ہدیہ) دیتے ہو تاکہ وہ لوگوں کے اموال میں شامل ہو کر بڑھتا رہے، تو وہ اللہ کے نزدیک نہیں بڑھتا؛ اور جو تم زکوٰۃ دیتے ہو جس سے تمہارا مقصود اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہو، تو ایسے ہی لوگ (اپنے اجر و ثواب کو) کئی گنا بڑھانے والے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13000 in Urdu