🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5354. 12- باب قوله: وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ اللَّهَ وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَاهُ فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مِنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا لِكَيْ لَا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ أَدْعِيَائِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرًا وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولًا (37)
”اور (اے نبی!) جب آپ اس شخص سے فرما رہے تھے جس پر اللہ نے انعام فرمایا اور آپ نے بھی اس پر احسان کیا کہ ”اپنی زوجہ کو اپنے پاس ہی رہنے دو اور اللہ سے ڈرو“، اور آپ اپنے دل میں وہ بات پوشیدہ رکھے ہوئے تھے جسے اللہ ظاہر کرنے والا تھا اور آپ لوگوں (کی طعنہ زنی) سے اندیشہ کر رہے تھے حالانکہ اللہ اس کا زیادہ حق دار ہے کہ آپ اس سے ڈریں، پھر جب زید نے اس سے اپنی حاجت پوری کر لی تو ہم نے اس (خاتون) سے آپ کا نکاح کر دیا تاکہ مومنوں پر ان کے لے پالک بیٹوں کی بیویوں کے معاملے میں کوئی تنگی نہ رہے جب وہ ان سے اپنی حاجت پوری کر لیں، اور اللہ کا حکم تو (ہر حال میں) پورا ہو کر رہنے والا تھا“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13072 in Urdu