🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5358. 16- باب قوله: هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلَائِكَتُهُ لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا (43)
”وہی ہے جو تم پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے فرشتے بھی (تمہارے لیے دعائے خیر کرتے ہیں) تاکہ وہ تمہیں (کفر و ضلالت کی) تاریکیوں سے نکال کر (ایمان و ہدایت کے) نور کی طرف لے جائے، اور وہ مومنوں پر ہمیشہ نہایت رحم فرمانے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13081 in Urdu