🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5384. 2- باب قوله: مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (2)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اللہ تعالیٰ لوگوں کے لیے اپنی رحمت کا جو دروازہ بھی کھول دے، اسے کوئی روکنے والا نہیں، اور جسے وہ روک لے تو اس کے بعد اسے کوئی جاری کرنے والا نہیں، اور وہی نہایت زبردست اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13128 in Urdu