🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5431. 1- باب قوله: الَّذِينَ يَحْمِلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُونَ بِهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَحْمَةً وَعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ (7)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”وہ (فرشتے) جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور وہ جو اس کے گرد ہیں، اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح بیان کرتے ہیں، اس پر ایمان رکھتے ہیں اور اہل ایمان کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پر حاوی ہے، پس ان لوگوں کو بخش دے جنہوں نے توبہ کی اور تیرے راستے کی اتباع کی، اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13213 in Urdu