الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5443. 4- باب قوله: إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ (30)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ”بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے، پھر وہ (اسی پر) ثابت قدم رہے، ان پر فرشتے (یہ کہتے ہوئے) نازل ہوتے ہیں کہ تم نہ ڈرو اور نہ غمگین ہو، اور اس جنت کی خوشخبری سنو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13226 in Urdu