الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5476. 1- باب قوله: فَإِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَضَرْبَ الرِّقَابِ حَتَّى إِذَا أَثْخَنْتُمُوهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاءً حَتَّى تَضَعَ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا ذَلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَكِنْ لِيَبْلُوَ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ وَالَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلَّ أَعْمَالَهُمْ (4)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ”پھر جب تمہارا مقابلہ ان لوگوں سے ہو جنہوں نے کفر کیا تو ان کی گردنیں مارنا (تمہارا کام) ہے، یہاں تک کہ جب تم انہیں کثرتِ قتل سے مغلوب کر لو تو (قیدیوں کو) مضبوطی سے جکڑ لو، پھر اس کے بعد یا تو احسان کر کے (بلا معاوضہ) چھوڑ دینا ہے یا فدیہ لے کر رہا کرنا ہے، یہاں تک کہ جنگ اپنے ہتھیار (اور بوجھ) ڈال دے۔ یہ (اللہ کا حکم ہے)؛ اور اگر اللہ چاہتا تو خود ہی ان سے بدلہ لے لیتا، لیکن (اس نے تمہیں جہاد کا حکم دیا) تاکہ تم میں سے ایک کو دوسرے کے ذریعے آزمائے، اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے، اللہ ان کے اعمال کو ہرگز ضائع نہیں کرے گا۔ (4)“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13276 in Urdu