الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5489. 4- باب قوله: يَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا (2) وَيَنْصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا (3)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”تاکہ اللہ آپ کی خاطر آپ کی اگلی اور پچھلی تمام لغزشیں معاف فرما دے اور آپ پر اپنی نعمت کی تکمیل کر دے اور آپ کو راہِ راست پر ثابت قدم رکھے، اور اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی نصرت و مدد عطا فرمائے جو نہایت زبردست اور غالب ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13311 in Urdu