الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5496. 11- باب قوله: لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِنْ دُونِ ذَلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا (27)
”یقیناً اللہ نے اپنے رسول کو سچا اور حق پر مبنی خواب دکھایا کہ اگر اللہ نے چاہا تو تم لوگ مسجدِ حرام میں ضرور بالضرور امن و سلامتی کے ساتھ داخل ہو گے، اس حال میں کہ تم اپنے سر منڈوا رہے ہو گے اور بال کتروا رہے ہو گے اور تمہیں کسی قسم کا کوئی خوف نہ ہو گا؛ پس اللہ ان مصلحتوں سے واقف تھا جنہیں تم نہیں جانتے تھے، لہٰذا اس نے اس (داخلہ مسجدِ حرام) سے پہلے ہی ایک قریب الوقوع فتح مقدر فرما دی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13330 in Urdu