الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5505. 8- باب قوله: قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ وَإِنْ تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُمْ مِنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (14)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”دیہاتیوں نے کہا کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، (اے نبی ﷺ!) آپ فرما دیجیے کہ تم (حقیقت میں) ایمان نہیں لائے، بلکہ یوں کہو کہ ہم مطیع (اسلام کے حلقہ بگوش) ہو گئے، حالانکہ ابھی تک ایمان تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا، اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو گے تو وہ تمہارے اعمال کے اجر میں سے کچھ بھی کم نہیں کرے گا، بے شک اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور نہایت رحم فرمانے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13372 in Urdu