الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5570. 4- باب قوله: أَلَمْ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنْ تَخْشَعَ قُلُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللَّهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلُ فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَكَثِيرٌ مِنْهُمْ فَاسِقُونَ (16)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں کہ ”کیا ایمان لانے والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل اللہ کی یاد اور اس حق کے لیے جو نازل ہوا ہے، عاجزی کے ساتھ جھک جائیں، اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں ان سے پہلے کتاب دی گئی تھی، پھر ان پر ایک طویل مدت گزر گئی تو ان کے دل سخت ہو گئے، اور ان میں سے بہت سے لوگ نافرمان ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13500 in Urdu