الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5571. 5- باب قوله: إِنَّ الْمُصَّدِّقِينَ وَالْمُصَّدِّقَاتِ وَأَقْرَضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضَاعَفُ لَهُمْ وَلَهُمْ أَجْرٌ كَرِيمٌ (18) وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ أُولَئِكَ هُمُ الصِّدِّيقُونَ وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ (19)
اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد کہ ”بے شک صدقہ و خیرات کرنے والے مرد اور صدقہ و خیرات کرنے والی عورتیں اور وہ جنہوں نے اللہ کو اخلاص کے ساتھ قرضِ حسن دیا، ان کے لیے اسے کئی گنا بڑھا دیا جائے گا اور ان کے لیے نہایت ہی معزز اجر ہے (18) اور وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے، وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہداء ہیں، ان کے لیے ان کا اجر اور ان کا نور ہے، اور جنہوں نے کفر کی راہ اختیار کی اور ہماری آیات کو جھٹلایا، وہی جہنم والے ہیں (19)“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13501 in Urdu