🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5574. 3- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَاجَيْتُمُ الرَّسُولَ فَقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَةً ذَلِكَ خَيْرٌ لَكُمْ وَأَطْهَرُ فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (12) أَأَشْفَقْتُمْ أَنْ تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَاتٍ فَإِذْ لَمْ تَفْعَلُوا وَتَابَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ (13)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا بیان کہ ”اے ایمان والو! جب تم رسول (ﷺ) سے تنہائی میں گفتگو کرنا چاہو تو اپنی اس سرگوشی سے پہلے کچھ صدقہ پیش کر دیا کرو، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر اور زیادہ پاکیزگی کی بات ہے، پھر اگر تم (صدقہ کے لیے کچھ) نہ پاؤ تو بے شک اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ کیا تم اس بات سے ڈر گئے کہ اپنی سرگوشی سے پہلے صدقات پیش کرو؟ پھر جب تم نے ایسا نہ کیا اور اللہ نے تمہاری توبہ قبول فرما لی تو (اب) نماز قائم رکھو، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جو کچھ تم عمل کرتے ہو اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13508 in Urdu