🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5602. 2- باب قوله: يَقُولُونَ لَئِنْ رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ لَيُخْرِجَنَّ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ (8)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ واپس لوٹے تو جو بڑی عزت والا ہے وہ وہاں سے ذلیل ترین کو ضرور نکال باہر کرے گا، حالانکہ تمام تر عزت تو اللہ، اس کے رسول اور مومنوں ہی کے لیے ہے، لیکن منافقین اس حقیقت کا علم نہیں رکھتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13569 in Urdu