الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5603. 3- باب قوله: وَأَنْفِقُوا مِنْ مَا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُولَ رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ وَأَكُنْ مِنَ الصَّالِحِينَ (10)
”اور جو کچھ ہم نے تمہیں عطا فرمایا ہے اس میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو، اس سے قبل کہ تم میں سے کسی کو موت آ جائے تو وہ کہنے لگے کہ اے میرے رب! تو نے مجھے ایک مختصر مدت کے لیے مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں صدقہ و خیرات کرتا اور نیکوکار بندوں میں شامل ہو جاتا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13570 in Urdu