🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5608. 2- باب قوله: فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِقُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَأَشْهِدُوا ذَوَيْ عَدْلٍ مِنْكُمْ وَأَقِيمُوا الشَّهَادَةَ لِلَّهِ ذَلِكُمْ يُوعَظُ بِهِ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا (2) وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا (3)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”پھر جب وہ اپنی (عدت کی) مدتِ اختتام کے قریب پہنچ جائیں تو یا تو انہیں بھلے طریقے سے (رجوع کر کے اپنے نکاح میں) روک لو یا پھر معروف طریقے سے ان سے جدا ہو جاؤ، اور اپنے میں سے دو عادل اشخاص کو گواہ بنا لو اور اللہ کی رضا کے لیے ٹھیک ٹھیک گواہی دو، یہ وہ بات ہے جس کی نصیحت اس شخص کو کی جاتی ہے جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کی کوئی راہ پیدا فرما دیتا ہے، اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہیں ہوتا، اور جو اللہ پر توکل کرے تو وہ اسے کافی ہے، یقیناً اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے، اور بے شک اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ و وقت مقرر کر رکھا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13577 in Urdu