🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5609. 3- باب قوله: وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرًا (4)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تشریح کے بیان میں کہ ”تمہاری عورتوں میں سے جو حیض سے مایوس ہو چکی ہوں، اگر تمہیں (ان کی عدت کے بارے میں) کوئی شبہ ہو تو ان کی عدت تین ماہ ہے، اور ان کی بھی جنہیں ابھی حیض نہیں آیا؛ اور حاملہ عورتوں کی عدت کی میعاد یہ ہے کہ وہ اپنا حمل وضع کر دیں، اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے معاملے میں آسانی پیدا کر دیتا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13580 in Urdu