🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5641. 3- باب قوله: قُلْ إِنِّي لَا أَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا رَشَدًا (21) قُلْ إِنِّي لَنْ يُجِيرَنِي مِنَ اللَّهِ أَحَدٌ وَلَنْ أَجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَدًا (22)
اللہ عزوجل کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”آپ فرما دیجیے کہ یقیناً میں تمہارے لیے نہ تو کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ ہی کسی ہدایت و بھلائی کا، آپ فرما دیجیے کہ مجھے اللہ (کی پکڑ) سے کوئی ہرگز پناہ نہیں دے سکے گا اور میں اس کے سوا ہرگز کوئی جائے پناہ نہیں پاؤں گا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13624 in Urdu