🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5678. 3- باب قوله: فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ إِلَى طَعَامِهِ (24) أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا (25) ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا (26) فَأَنْبَتْنَا فِيهَا حَبًّا (27) وَعِنَبًا وَقَضْبًا (28) وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا (29) وَحَدَائِقَ غُلْبًا (30) وَفَاكِهَةً وَأَبًّا (31) مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ (32) فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ (33) يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ (34) وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ (35) وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ (36) لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ (37)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ”پس انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے کھانے کی جانب نظر کرے (24) کہ بے شک ہم ہی نے خوب زور سے پانی برسایا (25) پھر ہم ہی نے زمین کو خاص طریقے سے شق کیا (26) پھر ہم نے اس میں اناج اگایا (27) اور انگور اور چارہ (28) اور زیتون اور کھجور (29) اور گھنے گنجان باغات (30) اور میوے اور چراگاہ (31) یہ سب تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے فائدے کے لیے ہے (32) پھر جب وہ کان پھاڑ دینے والی ہولناک آواز آئے گی (33) جس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا (34) اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے (35) اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹوں سے (36) اس دن ان میں سے ہر شخص کی ایسی حالت ہوگی جو اسے دوسروں سے بے پروا کرنے کے لیے کافی ہوگی (37)“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13676 in Urdu