الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3619. 1- سرية خالد بن الوليد إلى أكيدر بدومة الجندل عند قفول النبي صلى الله عليه وسلم من تبوك
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زیرِ قیادت دومۃ الجندل کے (حاکم) اکیدر کی جانب روانہ کیا جانے والا وہ سریہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غزوۂ تبوک سے واپسی کے موقع پر پیش آیا۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 9279 in Urdu