الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1372
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي خَيْرَةَ قَالَ: نَا أَبِي عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِذَا دَخَلَ الْبَصَرُ فَلَا إِذْنَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كَثِيرٍ إِلَّا الْوَلِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب (گھر کے اندر) نگاہ پڑ جائے تو پھر اجازت طلب کرنے کی کوئی حاجت نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو کثیر رحمہ اللہ سے سوائے ولید رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے اس کی روایت میں ان کے صاحبزادے منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1372]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو کثیر رحمہ اللہ سے سوائے ولید رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے اس کی روایت میں ان کے صاحبزادے منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1372]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 5173، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17737، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8908، والبزار فى «مسنده» برقم: 8122، 8121»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1372 in Urdu