الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1508
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُقَوِّمُ قَالَ: نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ . عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مَرَّ بِعَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ وَبِأَهْلِهِ، وَهُمْ يُعَذَّبُونَ فِي اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَقَالَ: أَبْشِرُوا آلَ يَاسِرٍ، مَوْعِدُكُمُ الْجَنَّةُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا هِشَامٌ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا مُسْلِمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور ان کے گھر والوں کے پاس سے گزرے جبکہ انہیں اللہ عزوجل کی راہ میں اذیتیں دی جا رہی تھیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خوشخبری ہو اے آلِ یاسر! تمہارے وعدے کی جگہ جنت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر رحمہ اللہ سے ہشام رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہشام رحمہ اللہ سے مسلم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں ابراہیم بن عبدالعزیز رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1508]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر رحمہ اللہ سے ہشام رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہشام رحمہ اللہ سے مسلم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں ابراہیم بن عبدالعزیز رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1508]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير إبراهيم بن عبد العزيز المقوم وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 293» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5715»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5715»
الحكم على الحديث: رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1508 in Urdu