الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1675
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: أَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ دِينَارٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ . عَنِ الْبَرَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ لِرَجُلٍ: I " مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: نُعْمٌ. قَالَ: I " أَنْتَ عَبْدُ اللهِ . I " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا عَبْدُ الْكَبِيرِ I ".
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے دریافت فرمایا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”نُعَم۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم عبداللہ ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے ابواسحاق رحمہ اللہ سے صرف عبدالکبیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1675]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے ابواسحاق رحمہ اللہ سے صرف عبدالکبیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1675]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1173»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1675 in Urdu