🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1679
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ الثَّقَفِيُّ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ أَنَسٍ قَالَ: قَرَأْتُ الْقُرْآنَ عَلَى أَبِي الْعَالِيَةِ ، وَقَرَأَ أَبُو الْعَالِيَةِ . عَلَى أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ . قَالَ: وَقَالَ 8445 أُبَيٌّ : قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أُمِرْتُ أَنْ أُقْرِئَكَ الْقُرْآنَ قُلْتُ: أَوَذُكِرْتُ هُنَاكَ؟ قَالَ: I " نَعَمْ I "، قَالَ: فَبَكَى أُبَيٌّ، قَالَ: فَلَا أَدْرِي أَشَوْقًا، أَوْ خَوْفًا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ إِلَّا الرَّبِيعُ I ".
ربیع بن انس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ابو العالیہ رحمہ اللہ کے سامنے قرآن پڑھا اور ابو العالیہ رحمہ اللہ نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے سامنے قرآن پڑھا تھا۔
ابو العالیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہیں قرآن پڑھ کر سناؤں۔“ میں نے عرض کیا: ”کیا وہاں میرا ذکر کیا گیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ یہ سن کر سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ رونے لگے۔ (ربیع بن انس رحمہ اللہ) فرماتے ہیں: ”میں نہیں جانتا کہ وہ شوق کی وجہ سے روئے یا خوف کی وجہ سے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو العالیہ رحمہ اللہ سے صرف ربیع رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1679]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1147، 1148، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7944، 8182»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1679 in Urdu