الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1791
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُطِيعٍ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَمَّارٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ زَاذَانَ . أَنَّ عَلِيًّا ، حَدَّثَ حَدِيثًا، فَكَذَّبَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ عَلِيٌّ : أَدْعُو عَلَيْكَ إِنْ قُلْتَ كَاذِبًا قَالَ: ادْعُ، I " فَدَعَا عَلَيْهِ I "، فَلَمْ يَبْرَحْ حَتَّى ذَهَبَ بَصَرُهُ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا هُشَيْمٌ I ".
زاذان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ایک حدیث بیان فرمائی تو ایک شخص نے ان کی تکذیب کی، جس پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر تم نے جھوٹ بولا ہے تو میں تمہارے خلاف بددعا کرتا ہوں۔“ اس نے کہا: ”بددعا کیجیے۔“ چنانچہ آپ نے اس کے خلاف بددعا فرمائی، تو وہ شخص ابھی اپنی جگہ سے ہٹا بھی نہیں تھا کہ اس کی بینائی چلی گئی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل سے صرف ہشیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1791]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل سے صرف ہشیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1791]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمار الحضرمي ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 116» »
الحكم على الحديث: فيه عمار الحضرمي لم يُعرف، وبقية رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1791 in Urdu