الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1844
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: نَا شَرِيكٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَنْ أُدْخِلَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا، لَمْ تَقْبِضْ مِنْ مَهْرِهَا شَيْئًا. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ مُتَّصِلَ الْإِسْنَادِ إِلَّا شَرِيكٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ایک عورت کو اس کے شوہر کے پاس (رخصت کر کے) لے جاؤں، حالانکہ اس نے اپنے مہر میں سے ابھی کچھ بھی وصول نہیں کیا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”منصور رحمہ اللہ سے اس حدیث کو متصل سند کے ساتھ صرف شریک رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1844]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”منصور رحمہ اللہ سے اس حدیث کو متصل سند کے ساتھ صرف شریک رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1844]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: أورده ابن عدي في مناكيرشريك «تهذيب التهذيب، ج 2، ص 166» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2128، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1992، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4622، والطبراني فى «الصغير» برقم: 108»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2128، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1992، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4622، والطبراني فى «الصغير» برقم: 108»
الحكم على الحديث: منكر
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1844 in Urdu