الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1871
وَبِإِسْنَادِهِ: I " أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- نَهَى عَنِ الشِّغَارِ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: ابْنُ وَهْبٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاحِ شغار سے منع فرمایا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دو احادیث کو صفوان بن سلیم رحمہ اللہ سے یزید بن عیاض رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان دونوں کی روایت میں ابنِ وہب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1871]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دو احادیث کو صفوان بن سلیم رحمہ اللہ سے یزید بن عیاض رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان دونوں کی روایت میں ابنِ وہب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1871]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1416، 1513، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 643، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4951، 4977، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3338 / 2، 4530 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5469، 6064، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3376، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1230، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2596، 2605، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1884، 2194، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10529، 10528، 10720، 10957، 10983، 10984، 14247، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2842، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7529، 7958، 9006، 9759، 9798، 10583، والبزار فى «مسنده» برقم: 8196، 8881، 8882، 9618، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17791، 20884، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5474، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 305، 304، 2331، 5622»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1871 in Urdu