🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1904
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”انہوں نے موزوں پر مسح کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف اسماعیل بن ثابت رحمہ اللہ نے، اور اسماعیل سے صرف یحییٰ الجاری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ احمد بن صالح رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1904]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 6207»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1904 in Urdu