الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1921
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ . عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَخْطُبُ عَلَى جَمَلٍ أَحْمَرَ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ إِلَّا ابْنُ الْمُبَارَكِ I ".
سیدنا نبیط بن شریط رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک سرخ اونٹ پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن مبارک رحمہ اللہ کے علاوہ یہ حدیث سلمہ بن نبیط رحمہ اللہ سے کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1921]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن مبارک رحمہ اللہ کے علاوہ یہ حدیث سلمہ بن نبیط رحمہ اللہ سے کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1921]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 3007 / 1، 3008 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3985، 3986، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1916، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1649، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1286، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19023، 19025، 19026»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1921 in Urdu