الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1932
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ ، قَالَ: نَا أَبُو يُوسُفَ الْجِيزِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ . عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: عَجِبْتُ لِقَوْمٍ طَلَبُوا هَذَا الْعِلْمَ، حَتَّى إِذَا نَالُوا مِنْهُ صَارُوا حُضَّانًا لِأَبْنَاءِ الْمُلُوكِ I ".
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جنہوں نے اس علم کو طلب کیا، یہاں تک کہ جب انہوں نے اس میں سے (کچھ حصہ) پا لیا تو وہ بادشاہوں کے بیٹوں کے اتالیق بن گئے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1932]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1932 in Urdu