الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2034
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْعَدَوِيُّ الْبَصْرِيُّ ، قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ: أَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَقِيمُوا الصَّلَاةَ، وَآتُوا الزَّكَاةَ، وَحُجُّوا، وَاعْتَمِرُوا، وَاسْتَقِيمُوا يُسْتَقَمْ بِكُمْ. لَمْ نَكْتُبْهُ إِلَّا عَنْ هَذَا الشَّيْخِ I ".
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، حج اور عمرہ کرو، اور (دین پر) ثابت قدم رہو تو تمہارے ذریعے (تمہارے معاملات اور ماتحتوں کو) استقامت نصیب ہوگی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہم نے یہ حدیث صرف اسی شیخ کے واسطے سے لکھی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2034]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہم نے یہ حدیث صرف اسی شیخ کے واسطے سے لکھی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2034]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6897، والطبراني فى «الصغير» برقم: 136»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2034 in Urdu