الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2044
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ ، قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ ، أَنَّ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ ، لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، لَمْ يَأْتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَيَّامًا، ثُمَّ أَتَاهُ، فَلَمَّا نَظَرَ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- بَكَى، فَقَالَ لَهُ: غِبْتَ عَنَّا مَا غِبْتَ، ثُمَّ جِئْتَ تُحْزِنُنَا. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ I ".
ابو میسرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کئی دن تک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر نہ ہوئے، پھر وہ حاضر ہوئے، تو جب انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو وہ رونے لگے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم اتنے عرصے ہم سے غائب رہے، پھر اب آئے ہو تو ہمیں غمزدہ کر رہے ہو۔“
اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف یوسف بن ابی اسحاق رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2044]
اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف یوسف بن ابی اسحاق رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2044]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1342، والبزار فى «مسنده» برقم: 2615، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32970»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2044 in Urdu