الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2113
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ قَالَ: نَا أَبُو الْجَوَّابِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ ، عَنْ بَشْمِينَ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ تَرَكَ الْحَيَّاتِ خَشْيَةَ الثَّأْرِ فَلَيْسَ مِنَّا. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَشْمِينَ جَدِّ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيِّ إِلَّا عَمَّارٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْجَوَّابِ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بدلے (انتقام) کے خوف سے سانپوں کو (مارنا) چھوڑ دیا، وہ ہم میں سے نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبدالحمید حمانی کے دادا بشمین سے یہ حدیث عمار کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس کی روایت میں ابوالجواب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2113]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبدالحمید حمانی کے دادا بشمین سے یہ حدیث عمار کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس کی روایت میں ابوالجواب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2113]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5644، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5248، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7483، 9719، 10892، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1190، والبزار فى «مسنده» برقم: 8372، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1338، 2929، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6223»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2113 in Urdu