🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2151
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ قَالَ: نَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ بَشِيرٍ الْأَسْلَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَمَّهُ عَامِرَ بْنَ الْأَكْوَعِ جُرِحَ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَتَلَ رَجُلًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَهُ أَجْرَانِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ إِلَّا أَبُو أَحْمَدَ .
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے چچا سیدنا عامر بن اکوع رضی اللہ عنہ خیبر کے دن زخمی ہو گئے اور انہوں نے ایک آدمی کو قتل کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کے لیے دوہرا اجر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے محمد بن بشر سے صرف ابو احمد نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2151]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6274، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1628»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2151 in Urdu