الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2190
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ دَلُّوَيْهِ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الدَّهَّانُ قَالَ: نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ. لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ إِلَّا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ کے بیان کے مطابق: سعید بن مسروق سے اس حدیث کو قیس بن ربیع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور قیس سے روایت کرنے میں علی بن ثابت منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2190]
امام طبرانی رحمہ اللہ کے بیان کے مطابق: سعید بن مسروق سے اس حدیث کو قیس بن ربیع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور قیس سے روایت کرنے میں علی بن ثابت منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2190]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6959، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4760، 4806، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8113، 8461، 8472، 8473، 8475، 8474، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3768، 3768 (م)، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11155، 11773، 11797، 11935، 11956، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1169، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32840، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1967، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2610، 2613، 2614، 2611، 2612، 2615، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5644»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2190 in Urdu