الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2195
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَنْبَسَةَ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ نَجَبَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ، فَإِذَا اسْتُشِيرَ فَلْيُشِرْ بِمَا هُوَ صَانِعٌ لِنَفْسِهِ. لَمْ يَرْوِهِ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَنْبَسَةَ ، وَهُوَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہوتا ہے، لہٰذا جب اس سے مشورہ طلب کیا جائے تو وہ وہی مشورہ دے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے عبدالرحمن بن عنبسہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یہ حدیث غریب ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2195]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے عبدالرحمن بن عنبسہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یہ حدیث غریب ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2195]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه شيخه أحمد بن زهير عن عبد الرحمن بن عنبسة البصري ولم أعرفهما وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 96» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لجهالة أحمد بن زهير وعبد الرحمن بن عنبسة
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2195 in Urdu