🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2202
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ وَهْبٍ أَبُو زَيْدٍ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ: نَا وَهْبُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ قَالَ: أَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ أَذْهَبَ اللهُ بَصَرَهُ فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ، كَانَ حَقًّا عَلَى اللهِ وَاجِبًا أَنْ لَا تَرَى عَيْنَاهُ النَّارَ. لَمْ يَرْوِهِ إِلَّا وَهْبُ بْنُ حَفْصٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کی بینائی اللہ تعالیٰ نے سلب کر لی اور اس نے صبر کیا اور ثواب کی نیت رکھی، تو اللہ تعالیٰ پر لازم اور واجب ہے کہ اس کی آنکھیں جہنم کی آگ کو نہ دیکھیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وہب بن حفص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2202]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه وهب بن حفص الحواني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 309» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 124، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6156»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف وهب بن حفص

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2202 in Urdu