🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2232
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَرْقَرَةَ الْأَنْطَاكِيُّ ، قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَيَّارٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَمَّا مَاتَ ابْنُ آدَمَ، قَالَ آدَمُ لِامْرَأَتِهِ حَوَّاءَ : إِنَّهُ قَدْ مَاتَ ابْنُكِ، قَالَتْ: وَمَا الْمَوْتُ؟ قَالَ: لَا يَطْعَمُ، وَلَا يَشْرَبُ، وَلَا يَمْشِي، وَلَا يَبْطِشُ، فَلَمَّا قَالَ ذَلِكَ صَرَخَتْ، فَقَالَ: الرَّنَّةُ عَلَيْكِ وَعَلَى بَنَاتِكِ، وَأَنَا وَبَنِيَّ بُرَآءُ، فَصَارَتِ الْمَوَاتِيمُ عَلَى النِّسَاءِ. لَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدم کے بیٹے کی وفات ہوئی تو آدم علیہ السلام نے اپنی بیوی حواء سے کہا: ”تمہارا بیٹا فوت ہو گیا ہے۔“ انہوں نے پوچھا: ”موت کیا ہوتی ہے؟“ آدم علیہ السلام نے کہا: ”وہ نہ کھاتا ہے، نہ پیتا ہے، نہ چلتا ہے اور نہ پکڑتا ہے۔“ جب انہوں نے یہ بات کہی تو حواء نے چیخ ماری۔ اس پر آدم علیہ السلام نے فرمایا: ”نوحہ و بین تم پر اور تمہاری بیٹیوں پر رہے، اور میں اور میرے بیٹے اس سے بری ہیں۔“ چنانچہ ماتم عورتوں کے حصے میں آ گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2232]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه الحسين بن سيار وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 5» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه الحسين بن سيار متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2232 in Urdu