🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2251
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْجَوَارِبِيُّ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ: نَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ قَالَ: نَا هَاشِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَيُّمَا رَجُلٍ أَكْفَرَ رَجُلًا، فَإِنْ كَانَ كَافِرًا، وَإِلَّا فَقَدْ بَاءَ بِالْكُفْرِ. لَمْ يَرْوِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ سِيَاهٍ ، عَنْ نَافِعٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا ابْنُهُ، وَلَا عَنِ ابْنِهِ إِلَّا هَاشِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی (مسلمان) آدمی کو کافر قرار دے، تو اگر وہ واقعی کافر ہو (تو درست)، ورنہ یہ کفر اسی (کافر کہنے والے) پر لوٹ آتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبدالعزیز بن سیاہ نے نافع سے اس کے سوا کوئی حدیث روایت نہیں کی، اور ان سے یہ حدیث ان کے بیٹے کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور ان کے بیٹے سے ہاشم بن عبدالواحد کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2251]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6104، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 60، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3606 / 813، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 249، 250، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4687، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2637، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20963، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4778، 4836، 5130، 5172، 5356، 5355، 5929، 6021، 6041، 6389، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1952، والحميدي فى «مسنده» برقم: 715، والبزار فى «مسنده» برقم: 5604، 5605، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 857، 858، 855، 856، 859، 860، 861، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 111، 1236، 8732»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2251 in Urdu