🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، نَا أَبِي ، نَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا رَأَتْ فِي الْمَنَامِ، أَنَّهُ سَقَطَ فِي حُجْرَتِهَا ثَلَاثَةُ أَقْمَارٍ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِأَبِي بَكْرٍ ، فَلَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدُفِنَ فِي بَيْتِهَا، قَالَ أَبُو بَكْرٍ : I " هَذَا خَيْرُ أَقْمَارِكِ I ".
سعید بن المسیب رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے خواب میں دیکھا کہ ان کے حجرے میں تین چاند گرے ہیں، انہوں نے اس کا تذکرہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کیا۔ پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے گھر میں دفن کیا گیا، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ تمہارے ان چاندوں میں سے سب سے بہتر ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6373]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وأرسله فضيل بن عياض فرواه عن هشام بن حسان عن أيوب أن عائشة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 381» »
«قال ابن عبد البر: مراسيل سعيد بن المسيب صحاح «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 24، ص 48» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4425، 8285، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2848، 2846، والطبراني فى «الكبير» برقم: 126»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6373 in Urdu