🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6399
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا زُهَيْرٌ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ ، عَنْ مُوَرِّقٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الرَّجُلَ الصَّائِمَ إِذَا جَالَسَ الْقَوْمَ وَهُمْ يَطْعَمُونَ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُفْطِرَ الصَّائِمُ.
مورق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس موجود تھا، تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک روزہ دار آدمی جب ایسے لوگوں کے پاس بیٹھتا ہے جو کھانا کھا رہے ہوں، تو فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ روزہ افطار کر لے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6399]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبان بن أبي عياش وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 201» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبان بن أبي عياش متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6399 in Urdu