الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6412
وَبِهِ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ، فَأَسْقَطَ سُورَةً مِنَ الْقُرْآنِ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ قَالَ أُبَيُّ : يَا رَسُولَ اللهِ أَنُسِخَتْ آيَةُ كَذَا وَكَذَا؟ قَالَ: I " لَا I "، قَالَ: فَإِنَّكَ لَمْ تَقْرَأْهَا، قَالَ: I " أَفَلَا لَقَّنْتَهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ I ".
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی تو (دورانِ تلاوت) قرآنِ کریم کی ایک سورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہ گئی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز سے فارغ ہوئے تو سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا فلاں فلاں آیت منسوخ ہو گئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ انہوں نے عرض کی: (میں نے یہ اس لیے پوچھا) کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تلاوت نہیں فرمایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تو پھر تم نے مجھے لقمہ کیوں نہیں دیا؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امام زہری رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں سلیمان بن ارقم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6412]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امام زہری رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں سلیمان بن ارقم رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6412]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سليمان بن أرقم وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 69» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1647، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1229، 1230، 1231، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1492، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21529»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1647، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1229، 1230، 1231، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1492، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21529»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سليمان بن أرقم
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6412 in Urdu