الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6465
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ الضَّيْفِ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ الْمَازِنِيُّ ، ثَنَا الْمُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، ثَنَا الْحَسَنُ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَإِذَا قَالُوهَا فَقَدْ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ الْمَازِنِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ الضَّيْفِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ الْمَازِنِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ الضَّيْفِ I ".
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہہ دیں، پھر جب وہ اسے کہہ دیں تو انہوں نے مجھ سے اپنے خون اور اپنے مال محفوظ کر لیے، سوائے اس (کلمے) کے حق کے، اور ان کا (باطنی) حساب اللہ کے ذمے ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف عمر بن سہل مازنی نے روایت کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں اسحاق بن ضیف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6465]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف عمر بن سہل مازنی نے روایت کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں اسحاق بن ضیف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6465]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مبارك بن فضالة واختلف في الاحتجاج به «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 25» »
الحكم على الحديث: فيه مبارك بن فضالة، مختلف فيه
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6465 in Urdu