الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6501
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ أَسْلَمَ الصَّدَفِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، ثَنَا طَلْقُ بْنُ السَّمْحِ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: دَخَلَ عَلَيْهِ قَوْمٌ يَعُودُونَهُ فِي مَرَضٍ لَهُ، فَقَالَ: يَا جَارِيَةُ هَلُمِّي لَأَصْحَابِنَا وَلَوْ بُسْرًا، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَكَارِمُ الْأَخْلَاقِ مِنْ أَعْمَالِ الْجَنَّةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، وَلَا عَنْ يَحْيَى إِلَّا طَلْقُ بْنُ السَّمْحِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ I ".

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ ان کی علالت کے دوران ان کی تیمارداری کے لیے ان کے پاس آئے، تو انہوں نے (اپنی خادمہ سے) فرمایا: ”اے لڑکی! ہمارے ان ساتھیوں کے لیے (پیش کرنے کو) کچھ لاؤ، خواہ وہ گدر کھجوریں ہی ہوں، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: «مَكَارِمُ الْأَخْلَاقِ مِنْ أَعْمَالِ الْجَنَّةِ» ”عمدہ اخلاق جنتی اعمال میں سے ہیں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمید رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ نے، اور یحییٰ رحمہ اللہ سے صرف طلق بن سمح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6501]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده جيد «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 177» »
«قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث باطل وطلق مجهول «علل الحديث، ج 5، ص 96؛ تهذيب التهذيب، ج 2، ص 246» »
«قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث باطل وطلق مجهول «علل الحديث، ج 5، ص 96؛ تهذيب التهذيب، ج 2، ص 246» »
الحكم على الحديث: باطل
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6501 in Urdu